کرونا کش

(عدیل محمود بٹ)

سلام، دعا ہن منہ زبانی ہووے گی

پہلے پہلاں مشکل جانی ہووے گی

کرونا والی جنگ ایک واری جت لئیے

ایس مشکل توں بعد آسانی ہووے گی

جیکر تینوں تاپ ہووے نال کھانسی وی

درداں دی وی تشخیص کرانی ہووے گی

منہ نوں ڈھک لے، گھر وچ رہ، باہر نہ جا

کسے دی من لے، بڑی مہربانی ہووے گی

ڈاکٹراں نیں تدبیراں کر کے دسیا اے

ہر بندے دی جان بچانی ہووے گی

قوماں اتے مشکل وقت آوندا رہندا اے

قوماں ہی اے مشکل ڈھانی ہووے گی

جاناں نال جہان اے تے امیداں نال بہاراں

لوکاں وی سفلتا دی عید منانی ہووے گی

اردو مفہوم:

اے میرے دوست اب سلام و مصافحہ کسی کو چھوئے بغیر زبان سے ہو گا۔ کیونکہ ایسا کرنا مشکل تو ہے مگر ضروری بھی ہے۔ کرونا جیسے موزی مرض سے ایک بار ہم جیت جائیں. یہ جو مشکل ہم پر آ گئی ہے اس کے بعد ان شاءاللہ آسانی ہے۔ اگر تمہیں بخار ہے، خشک کھانسی ہے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہو تو لازما” سب کی تشخیص ضروری ہے۔ اس کے علاوہ منہ ڈھانپنا یعنی ماسک پہننا، گھر میں رہنا اور باہر نہ جانے کا معمول بھی بنانا ہو گا۔ مہربانی کر کے اس پر بھی توجہ دو اور احتیاطی تدابیر اختیار کرو۔ ڈاکٹروں نے کرونا پر جو کام کیا ہے اس تناظر میں وہ چاہتے ہیں کہ ہم نے سب کو بچانے کی تگ و دو کرنی ہے اور ایسا ممکن بھی ہے۔ اقوام پر مشکل وقت آتا رہتا ہے اور بہادر قومیں مشکلات کا ڈٹ کر، تدبر کے ساتھ مل کر مقابلہ کرتی ہیں نہ کہ مایوس ہو کر بیٹھ جاتی ہیں۔ اگر یہ جان ہے تو یہ دنیا ہے، امید ہے، خوشیاں ہیں اور بہار ہے۔ تو ہمارے لوگ بھی منتظر ہیں کہ جونہی وہ کامیاب ہوں اور شکرانہ کریں اور خوشیوں کا تہوار منائیں۔

Comments are closed.