اکادمی ادبیات پاکستان
صفحہ اول
تعارف
سہولیات
سرگرمیاں
لائبریری
بین الاقوامی تعاون
ادیب
اشتہارات / ٹینڈرز
رابطہ کریں
خبرنامہ
اردو
وظائف اور امداد
ہوم
/
وظائف
اہلیت کا معیار
پاکستانی شہری ہونا ضروری ہے۔
عمر 60 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔
کم از کم 25 سال ادبی خدمات ہوں۔
ماہانہ آمدنی 50,000 سے کم ہو۔
درخواست دینے کا طریقہ
درخواست فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل کوائف کے ساتھ ہیڈ آفس اسلام آباد ارسال کریں۔