لٹریری نیٹ ورک آف بیلٹ اینڈ روڈ (ایل این بی آر) کی افتتاحی تقریب میں مختلف براعظموں سے ادبی اداروں کے سربراہان کی شرکت

ایل این بی آر میں مختلف براعظموں سے ادبی اداروں کے سربراہان کی شرکت

ادبی پلیٹ فارم سے انسانی یکجہتی کی کوششیں گلوبل ولیج کو سولر ولیج میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ ڈاکٹر یوسف خشک

چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان کا عالمی ایل این بی آر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(پ ۔ر)لٹریری نیٹ ورک آف بیلٹ اینڈ روڈ (ایل این بی آر) یقینی طور پر اگلے 100 سالوں میں ادب کے میدان میں آنے والی دنیا کی بہت سی مثبت پیش رفتوں کی بنیاد رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہارڈاکٹر یوسف خشک ، میریٹوریس پروفیسر چیئرمین ،اکادمی ادبیات پاکستان ، نے لٹریری نیٹ ورک بیلٹ اینڈروڈ (ایل این بی آر) کی زوم کے ذریعے افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔ صدر مملکت عوامی جمہوریہ چین شیی جن پنگ اور چائنا رائٹرز ایسوسی ایشن کی صدرتھئے ننگ ،جو اس تاریخی قدم کی بانی ہیں کو مبارکباد پ5یش کی۔ جاپان ، روس ، چین ، مصر ، پولینڈ ، متحدہ عرب امارات ، کیوبا ، فلسطین ، ایران ، اردن ، نیپال ، ملائشیا ، انڈونیشیا ، سنگاپور ، چلی ، فلپائن ، تھائی لینڈ ، موروکو ، تیونس ، بلغاریہ ، ہنگری ، یونان اورمختلف ممالک سے بہت سے ادبی رہنما ﺅں نے ایل این بی آر نیٹ ورک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ محترمہ تھئے ننگ نے اپنی تقریر میں چائنا رائٹرز ایسوسی ایشن کے ساتھ ادبی تعلقات استوار کرنے میں اکادمی ادبیات پاکستان کے کردار کو سراہا۔


PAKISTAN ACADEMY OF LETTERS, ISLAMABAD

Press Release

Participation of heads of literary institutions from different continents in LNBR

Efforts for human solidarity from the literary platform will play an important role in transforming the Global Village into a Solar Village. Dr. Yousuf Khushk

Dr. Yousuf Khushk, Chairman, PAL. Participation in the Inaugural Ceremony of LNBR

Islamabad (P.R). “Literary Network of Belt and Road (LNBR) will definitely lay down the basis of many positive developments of the world to come in the next 100 years in the field of literature”. These words were expressed by Dr. Yousuf Khushk meritorious Prof Chairman PAL, during the Inaugural Ceremony of LNBR through Zoom, 2021. On this historical event through a video message, he congratulated the Honourable President of Peoples Republic of China Mr. Xi Jinping & the President of China Writers Association (CWA) Ms. Tie Ning the founder of the idea of LNBR. The literary leaders from Japan, Russia, China, Egypt, Poland, U.A.E, Cuba, Palestine, Iran, Jordan, Nepal, Malaysia, Indonesia, Singapore, Chile, Philippines, Thailand, Morocco, Tunisia, Bulgaria, Hungary, Greece and many other countries joined the LNBR network and were part of the Launch of LNBR. The CWA President Ms. Tie Ning appreciated the role of Pakistan Academy of Letters in developing literary relations with China Writers Association.

Comments are closed.