اکادمی ادبیات پاکستان کے تحت پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے 75خصوصی تقریبات کا انعقاد

اسلام اآباد(پ۔ر)15اگست2021سے پاکستان کے قیام کا پچہترواںسال شروع ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں اکادمی ادبیات پاکستان ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے 75خصوصی تقریبات منعقد کر رہی ہے۔ جس کے تحت پاکستانی ادب کے حوالے سے مختلف سیمینارز، مذاکرے اور مشاعرے منعقد ہوں گے۔ان تقریبات کا آغاز 13اگست2021 کو ہوگا اور یہ تقریبات14 اگست2022 تک جاری و ساری رہیں گی۔ان تقریبات کی تفصیل درج ذیل ہے:

Comments are closed.