بچوں کے ادب: ماضی ، حال اور مستقبل کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اگلے اعلان تک ملتوی

اسلام آباد (P.R) اکادمی ادبیات پاکستان نے مارچ ، 2021 میں “بچوں کے ادب: ماضی ، حال اور مستقبل” کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کرنے کا منصوبہ بنایاتھا۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ 200 سے زائد قومی و بین الاقوامی تحقیقی اسکالرز ، مصنفین اور ادباء نے بچوں کے ادب پر ہونے والی کانفرنس میں پیش کرنے کے لئے دنیا بھر سے اپنے مقالات اکادمی کو ارسال کیے۔ جو کہ نہایت خو ش آ ئند ہے اور ہم ادبی اسکالرز کےاس اعتماد پر ان کے شکر گزار ہیں۔ تاہم ،دنیا بھرمیں COVID-19 کی موجودہ صورتحال، اسکولوں اور کالجوں کے شیڈول میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ کانفرنس میں غیر ملکی اسکالرز کی شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، اکادمی نے بچوں کی کانفرنس کو اگلے اعلان تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ . مجموعی حا لات کے بہتر ہوتے ہی کانفرنس کی نئی تاریخوں سے بروقت مطلع کیا جائے گا


PRESS RELEASE

Islamabad (P.R). Pakistan Academy of Letters (PAL) planned to organize Two Day International Conference on “Children’s Literature: Past, Present and Future” in March, 2021. We are glad to share that more than 200 National & International research scholars, writers and literati from all over the world submitted their abstracts to present in the Children’s Conference. It is really an achievement and we are thankful to literary scholars for reposing their trust on Pakistan Academy of Letters (PAL). However, we regret to say that, due to COVID-19 prevailing situation, keeping in view the change in the schedule of schools and colleges as well as the participation of foreign scholars in the conference, PAL decided to postpone the Children Conference till next announcement. The new conference dates will be communicated in due course of time as the overall circumstances get better.

Comments are closed.