پروفیسرانور مسعود کی اہلیہ کے انتقال پراکادمی ادبیات پاکستان کی تعزیت

اسلام آباد (پ۔ر) اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف خشک نے نامور شاعر اور ادیب پروفیسرانور مسعود کی اہلیہ صدیقہ انور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر یوسف خشک نے کہ کہا کہ صدیقہ ا نوراردو اورفارسی کی استاد تھی ور علمی گھرانہ ے تقلق رکھتی تھیں ۔ڈاکٹر یوسف خشک نے پروفیسرانور مسعود اور ان کے بیٹے عمار مسعودسے تعزیت کا اظہار کیا اورمرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Comments are closed.