اکادمی ادبیات کے زیر اہتمام پہلا عالمی آن لائن مشاعرہ آج 15 ایریل 2020 کو ہوگا

مہمان خصوصی وفاقی وزیرشفقت محمود ہوں گے۔ ملک اور دنیا بھرسے شرکت کریں گے۔

اسلام آباد (پ ۔ر) اکادمی ادبیات پاکستان کا عالمی آن لائن مشاعرہ آج مورخہ 15 اپریل 2020کو شام 6:00 بجے منعقد ہوگا۔ مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن شفقت محمود ہونگے۔ صدارت افتخار عارف کریں گے۔ ویڈیو لنک کے ذریعہ پورے ملک اور دنیا بھرسے شعرا کلام پیش کریں گے۔ ویڈیو لنک پر سو سے زائد شعرا اور سامعین شامل ہونگے۔

Comments are closed.