ملک کے معروف محقق ماہر لسانیات اور دانشور ڈاکٹر یوسف خشک نے اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (پ۔ر) ملک کے معروف محقق ماہر لسانیات اور دانشور ڈاکٹر یوسف خشک نے اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے تین سال کے لیے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر یوسف خشک نے 2007میں ہائیڈل برگ یونیورسٹی (جرمنی)سے” جرمن سکالرز کی2006تک اردو زبان و ادب کے لیے کاوشیں“ کے موضوع پر پوسٹ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ اس سے قبل ڈاکٹر یوسف خشک شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی ، خیر پور کے پرو وائس چانسلر تھے۔ ادبی حلقوں نے ڈاکٹر یوسف خشک کی بطور چیئرمین تعنیاتی پر ان کے لیےنیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں ادب کے فروغ اور ادیبوں کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Press Release

Islamabad (P.R): Prominent critic, Linguistic and Intellectual Meritorious Prof. Dr. Yousuf Khushk has assumed the charge as Chairman, Pakistan Academy of Letters (PAL) yesterday for three years.
Dr. Yousuf Khushk did his post doctrine in 2007 from Heidelberg University (Germany) on “Efforts of the Germany Scholars regarding Urdu Language and Literature until 2006”.
Before joining to PAL, Dr. Yousuf Khushk was serving as Pro-Vice Chancellor of Shah Abdul Latif University, Khairpur.
Literary circles express their best wishes on appointment as Chairman and assured them of cooperation to achieve the objectives of PAL including in the promotion of literature and welfare of writers.

Comments are closed.