خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے”تخلیقی ادب اور پاکستانی اہل قلم خواتین“ سمینار اور ”پاکستانی زبانوں کا مشاعرہ

پریس ریلیز
اسلام آباد (پ۔ ر) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے”تخلیقی ادب اور پاکستانی اہل قلم خواتین“ سمینار اور ”پاکستانی زبانوں کا مشاعرہ“ 06 مارچ 2020 بروزجمعتہ المبارک، 03:00 بجے سہ پہر منعقد ہوگا۔ مہمان خصوصی صائمہ ندیم، پارلیمانی سیکرٹری ،وزارت بین الصوبائی رابطہ ہوں گی۔ صدارت ڈاکٹر شائستہ نزہت کریں گی۔کلیدی مقالہ ڈاکٹر ناہید قمرپیش کریں گی پاکستانی زبانوں کی نمائندہ شاعرات کلام پیش کریں گی۔ تقریب کانفرنس ہال، اکادمی ادبیات پاکستان، پطرس بخاری روڈ ،سیکٹرایچ ایٹ ون، اسلام آباد میں ہوگی۔

Pakistan Academy of Letters
(Press Release)

Islamabad (PR) Pakistan Academy of Letters (PAL) is organizing a Seminar “Literature and Pakistani Women Writers” and “Poetry reading of Pakistani Languages” on the occasion of the International Women’s Day.

The Program will be held 6th March, 2020 at 3:00 pm in the Conference Hall of PAL, Pitras Bukhari Road, Sector H-8/1, Islamabad.

Syma Nadeem, Parliamentary Secretary for Inter Provincial Coordination will be the chief gust.

Dr. Shaista Nuzhat will preside over program.

Key note adders on the topic will be presented by Dr Naheed Qamar.

Comments are closed.