سالگرہ :رسم کیک کٹائی

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام ہفت روزہ تقریبات بسلسلہ یومِ قائد کے موقع پر25 دسمبر2019 کو اہل قلم قائد کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

اسلام آباد (پ۔ر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ہفت روزہ تقریبات بسلسلہ یوم قائداعظم 21 دسمبرتا27 دسمبر2019کے پانچویں دن25دسمبر2019 کی تقریبات کا آغاز قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹ کر کیا گیا جس میں ممتاز اہل قلم ڈاکٹر ایوب صابر، حلیم قریشی، محمد حمیدشاہد، ڈاکٹر فرحت عباس،ڈاکٹر شیر علی ، طارق عسکری،دیگردانشوروں اور ادبی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Comments are closed.