پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال کے چوتھے دن سات تقریبات منعقد ہوئیں

اسلام آباد(پ۔ر)”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال “کے چوتھے دن کی تقریبات میں دوسری تقریب مذاکرہ:اقبال اور فنونِ لطیفہ منعقد کی گئی۔ تیسری تقریب تصویر خانہ کے تعاون سے مذاکرہ:فکرِ اقبال اور کینوس منعقد کی گئی۔ چوتھی تقریب جام درک ویلفےئر سوسائٹی کے تعاون سے مذاکرہ:بلوچی شعر و ادب پر اقبال کے اثرات منعقد کی گئی۔پانچویں تقریب مذاکرہ:اقبال اورکشمیرمنعقد کی گئی۔ چھٹی تقریب، بزم گوجری کے تعاون سے مذاکرہ:کشمیری شعر وادب پر اقبال کے اثرات منعقد کی گئی۔ آج ”گوشہ ذکراقبال “ کے ایک ایک گھنٹے کے گیارہ پروگرامز ہوئے جس میں دانشوروں اور ادیبوں نے الگ الگ حصہ لیا۔


اکادمی کے زیرِ اہتمام ”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال ”کلامِ اقبال ساز و آواز “ پروگرام میں وجیہہ اکرم ،پارلیمانی سیکرٹری،وفاقی وزارتِ تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت ، ڈاکٹر انعام الحق جاوید،چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان اور محبوب ظفر ، طارق شاہد اور مسعود اقبال

اکادمی کے زیرِ اہتمام ”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال ”مذاکرہ کشمیری شعر و ادب پر اقبال کے اثرات“ میں ڈاکٹر ندیم شفیق ملک ، سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، ڈاکٹر انعام الحق جاوید، چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان ، ڈاکٹر ظفر اقبال ، سید سلیم حسین گردیزی اور دیگر

اکادمی کے زیرِ اہتمام ”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال“ ” مذاکرہ کشمیر اور اقبال “میں اسٹیج پر جناب ڈاکٹر ایوب صابر، عائشہ مسعود ملک اور دیگر

اکادمی کے زیرِ اہتمام ”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال “، ”مذاکرہ علامہ اقبال اور بیرون ِ ملک پاکستانی “میں اسٹیج پر پروفیسر فتح محمد ملک، جناب سلطان احمد علی ، جناب باصر سلطان کاظمی اور دیگر

اکادمی کے زیرِ اہتمام ”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال “، ”مذاکرہ بلوچی شعر و ادب پر اقبال کے اثرات“ میں اسٹیج پر جناب یوسف گچکی، ضیاالرحمن بلوچ، علی کمیل قزلباش، ڈاکٹر واحد بخش بزدار اور دیگر

اکادمی کے زیرِ اہتمام تصویر خانہ کے تعاون سے ”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال “ ” مذاکرہ اقبال اور کینوس “میں اسٹیج پر ڈاکٹر منور ہاشمی، احمد حبیب اور دیگر

 

Comments are closed.