پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال میں مشاعرہ نذر ِ اقبال اور مذاکرہ پنجابی شعر و ادب پر اقبال کے اثرات

اسلام آباد(پ۔ر)اکادمی ادبےات پاکستان، پاکستان کے زیر اہتمام قومی شاعر اور فکر علامہ اقبال کے فروغ کے حوالے سے ”پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یوم اقبال “کے افتتاحی اجلاس کے بعد مشاعرہ ”نذرِ اقبال“ آج مورخہ 20نومبر 2019 ،شام 6:00بجے ، اکادمی کے کانفرنس ہال، واقع پطرس بخاری روڈ، اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ میں منعقد ہوگا جس کی مجلس ِ صدارت میں افتخا ر عارف ، ڈاکٹر توصیف تبسم اور کشور ناہید ہوں گے۔ راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح کے شعرا علامہ اقبال کے حضور اردو اور پاکستانی زبانوں میں منظوم خراج عقیدت یا علامہ اقبال کی زمینوں میں کلام پیش کریں گے۔نظامت انجم خلیق اور عابدہ تقی کریں گے۔ ادبی تنظیم پنجابی ادبی پرچار کے تعاون سے مذاکرہ بعنوان ”پنجابی شعر و ادب پر اقبال کے اثرات “آج مورخہ 20نومبر 2019 ، شام 5:00بجے،اکادمی ادبیات پاکستان کے کانفرنس روم (آڈیٹوریم ) میں منعقد ہوگا۔ صدارت احمد سلیم کریں گے۔ ڈاکٹر شائستہ نزہت مہمان خصوصی ہوں گی۔ سعید فارانی، ثروت محی الدین، طارق بھٹی، فرہاد اقبال اور دیگر اسکالرز اظہار خیال کریں گے۔نظامت امجد ہرل کریں گے۔

PRESS RELEASE

Mushaira “Nazar-e-Iqbal” & Muzakira “Punjabi Shair-e-Adab Par Iqbal Ke Asraat”

Islamabad (P.R). Pakistan Academy of Letters (PAL) is organising “5-day Allama Iqbal Birthday Celebrations” from Wednesday 20th to 24th Sunday, November, 2019 for the promotion of National poet of Pakistan and his vision.

After the Inaugural ceremony, Poetry Recital titled” Nazar-e-Iqbal ” will be held today (20th November, 2019) at 6:00PM in the Conference Hall of PAL. The presidium of Poetry Recital is comprising of Iftikhar Arif, Dr. Tauseef Tabassum and Kishwar Naheed. The poets & poetess of Rawalpindi/Islamabad and adjacent areas will be paid tribute to Allama Iqbal in Urdu and Pakistani Languages. The proceedings will be conducted by Anjum Khaleeq and Abiday Taqi.

A Muzakira titled “Punjabi Shair-e-Adab Par Iqbal Ke Asraat” will be held today (20th November, 2019) at 5:00PM in the Conference Room (Auditorium) of PAL. Ahmed Saleem will be preside over the Muzakira while Dr. Shaista Nuzhat will be the chief guest while Saeed Farani, Sarwat Mohyuddin, Tariq Bhatti, Farhad Iqbal and other scholars will express their views. The proceedings will be conducted by Amjad Harral.

Comments are closed.