ادیبوں ، شاعروں اوردانشوروں کا اظہارِیکجہتی کشمیر

اسلام آباد(پ۔ر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتما م آج مورخہ06؍ستمبر 2019بروز جمعتہ المبارک ،12:00بجے سے 12:30بجے دوپہر،وزیراعظم پاکستان کے اعلان کے مطابق شاعر، ادیب ،دانشور، اکادمی کے افسران و عملہ ،اکادمی ادبیات پاکستان کے دفتر واقع پطرس بخاری روڈ، سیکٹر H-8/1، اسلام آباد کے سامنے بھارتی جارحیت کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کریں گے۔

Comments are closed.