‘‘ادیبوں ، شاعروں اوردانشوروں کا ’’اظہارِیکجہتی کشمیر


اسلام آباد(پ۔ر)وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اعلان کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام راولپنڈی ؍اسلام آباد کے شاعروں ، ادیبوں ،دانشوروں ،اکادمی کے افسران اور عملے نے اکادمی ادبیات پاکستان کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر بھارتی جارحیت کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔اس موقع پر پاکستان اور آزاد کشمیر کا قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔ اہل قلم نے بھارتی جارحیت کے خلاف پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام کو ان کا حق دیا جائے اور اُن پر جو انسانیت سوز مظالم کیے جارہے ہیں ، عالمی ادارے اُن کا فوری طور پر نوٹس لے۔ اہل قلم نے کہا کہ ہم ہر طرح سے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ہمارا قلم اُن کی حمایت کرتے کبھی نہیں تھکے گا۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور ملتان کے دفاتر میں بھی کشمیریوں سے اظہار ِ یک جہتی کے لیے اہل قلم کا اجتماع ہوا ۔


PRESS RELEASE
Islamabad (P.R). Under the directives of honourable Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan, Pakistan Academy of Letters (PAL) along with the writers, poets, intellectuals & staff gathered in front of PAL’s office to observe “Kashmir hour” on Friday (from 12:00 pm to 12:30 pm). The Pakistani national anthem and Kashmir anthem was also played on this occasion. They expressed solidarity with occupied Kashmiri brothers/sisters as well as writers requested the international community to pay heed toward the tyranny of Indian army while chanting different slogans in favour of Kashmir freedom. Today we all are standing with our Kashmiris and our pen will always write in favour of Kashmir. The crowds gathered at all regional offices of PAL to show solidarity with Kashmiris i.e. Lahore, Karachi, Peshawar, Quetta and Multan.

Comments are closed.