ادیبوں ، شاعروں اور دانشوروں کا اظہارِیکجہتی کشمیر

اسلام آباد(پ۔ر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام آج مورخہ 30/اگست2019بروز جمعتہ المبارک ، 12بجے سے30 :12دوپہر، شاعر، ادیب اور دانشور اکادمی ادبیات پاکستان کے دفتر واقع پطرس بخاری روڈ، سیکٹر H-8/1اسلام آباد کے سامنے اکٹھے ہوکر بھارتی جارحیت کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کریں گے۔

Comments are closed.