تقریب’’اہل قلم سے ملیے‘‘ میں اخترعثمان سے ملاقات

اسلام آباد (پ ر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ’’اہل قلم سے ملیے‘‘ کی 38ویں تقریب،معروف شاعراختر عثمان کے ساتھ مورخہ آج 09؍اپریل 2019ء بروزمنگل، 3:30بجے سہ پہر ،اکادمی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔ اختر عثمان اپنی زندگی اور ادبی سفر کے بارے میں تفصیلی گفتگو کریں گے۔تقریب میں اُن کے قریبی عزیز و اقارب اور دیگر اہل قلم،اختر عثمان کے فن و شخصیت اور ان کی ادبی خدمات کے حوالے سے گفتگو اور سوالات کریں گے۔

Comments are closed.