’’اہل قلم سے ملیے‘‘ کی 36ویں تقریب،معروف افسانہ نگارفریدہ حفیظ کے ساتھ

اسلام آباد (پ ر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ’’اہل قلم سے ملیے‘‘ کی 36ویں تقریب،معروف افسانہ نگارفریدہ حفیظ کے ساتھ آج مورخہ 14فروری؍2019ء بروزجمعرات، 3:30بجے سہ پہر ،اکادمی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔ فریدہ حفیظ اپنی زندگی اور ادبی سفر کے بارے میں تفصیلی گفتگو کریں گی۔تقریب میں اُن کے قریبی عزیز و اقارب اور دیگر اہل قلم، فریدہ حفیظ کے فن و شخصیت اور ان کی ادبی خدمات کے حوالے سے گفتگو اور سوالات کریں گے۔

Comments are closed.