معروف افسانہ نگار خالدہ حسین کی یاد میں خصوصی تقریب

اسلام آباد (پ ر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام،معروف افسانہ نگار خالدہ حسین کی یاد میں خصوصی تقریب آج مورخہ 23جنوری؍2019ء بروزبدھ، 3:30بجے سہ پہر ،اکادمی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔ صدارت انجینئر عامر حسن کریں گے۔پروفیسر فتح محمد ملک مہمان خصوصی ہونگے۔ ڈاکٹرفاطمہ حسن،حمید شاہد اورنیلوفر اقبال اظہار خیال کریں گے۔نظامت محبوب ظفر کرینگے۔ تقریب میں خالدہ حسین کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔

Comments are closed.