نامور مزاحہ نگار وشاعرمحبوب عزمی کی نویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئ

اسلام آباد:نامور مزاحہ نگار شاعر اورمتعددجاسوسی ناولوں کے خالق محبوب عزمی کی نویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ برسی کے موقع پر قران خوانی ہوئی۔محبوب عزمی کی مزاحیہ شاعری پر مشتمل دو شعری مجموعے ’’مکرر کہے بغیر‘‘ اور’’کیسے کہوں‘‘ شائع ہوچکے ہیں۔ ان جاسوسی ناولوں کی’’ پرمود سیریز‘‘ اور شعلہ سیریز‘‘ مقبول عام ہوئیں تھیں۔ان کی نظم و نثر کی متعدد کتابیں منتظر اشاعت ہیں۔

Comments are closed.