پاکستانی ادب کے معمار

ممتاز پاکستانی اہل قلم کی ادبی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے اکادمی ادبیات نے 1990 میں پاکستانی ادب کے معمار کے نام سے کتابوں کے ایک منصوبے کا آغاز کیا تھا۔ان کتابوں کی نوعیت تعارفی ہونے کے علاوہ تحقیقی و تنقیدی بھی ہے ،جس سے عام قاری کے ساتھ ساتھ جامعات کے اساتذہ اور محققین حضرات بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔
اس سلسلے کے تحت اب تک ایک سو تیس سے زائد کتب شائع ہو چکی ہیں اور باقی کتب پر کام جاری و ساری ہے۔

  نام کتاب مصنف سن اشاعت پڑھیں حصول
سلیم کوثر:شخصیت اورفن ارشد نعیم 2018 پڑھیں حصول
ڈاکٹر محمد علی صدیقی: شخصیت اور فن ڈاکٹر جمال نقوی 2018 پڑھیں حصول
ظفر اقبال: شخصیت اور فن ڈاکٹر سعادت سعید 2018 پڑھیں حصول
مستنصر حسین تارڑ:شخصیت اور فن ڈاکٹر غفور شاہ قاسم 2018 پڑھیں حصول
احمد ندیمؔ قاسمی : شخصیت اور فن (اشاعتِ دوئم) ڈاکٹر ناہید قاسمی 2018 پڑھیں حصول
علامہ اقبال : شخصیت اور فن (اشاعتِ دوئم) ڈاکٹررفیع الدین ہاشمی 2018 پڑھیں حصول
سلیم راز:شخصیت اورفن روخان یوسف زئی 2018 پڑھیں حصول
قابل اجمیری:شخصیت اور فن خالد مصطفی 2017 پڑھیں حصول
حسرت موہانی:شخصیت اور فن خورشید ربانی 2017 پڑھیں حصول
سید ضمیر جعفری:شخصیت اور فن ڈاکٹرعرفان اللہ خٹک 2017
سیدوقارعظیم:شخصیت اور فن اصغرندیم سید 2017 پڑھیں حصول
خالدہ حسین:شخصیت اور فن بی بی اَمینہ 2017 پڑھیں حصول
حفیظ ہوشیار پوری:شخصیت اور فن ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ 2017 پڑھیں حصول
ولی محمد طوفان:شخصیت اور فن ڈاکٹرحنیف خلیل 2017 پڑھیں حصول
انجم رومانی :شخصیت اور فن کِرن رُباب نقوی 2017 پڑھیں حصول
ابنِ صفی:شخصیت اور فن محمدفیصل 2017 پڑھیں حصول
سید نصیر شاہ:شخصیت اور فن ڈاکٹر اسد مصطفی 2016 پڑھیں حصول
احمد بشیر:شخصیت اور فن محمد ظہیر بدر 2016
احمد فراز : شخصیت اور فن اشاعتِ دوئم محبوب ظفر 2016 پڑھیں حصول
عبداللہ حسین : شخصیت اور فن (اشاعتِ دوئم) محمد عاصم بٹ 2016
عزیز احمد: شخصیت اور فن ڈاکٹر اعجاز حنیف 2015
ڈاکٹر سلیم اختر: شخصیت اور فن ڈاکٹر شاہین مفتی 2015
بلھے شاہ: شخصیت اور فن حمیداللہ ہاشمی 2012
فرخندہ لودھی : شخصیت اور فن ڈاکٹر انورسدید 2012
شہزاد احمد : شخصیت اور فن ڈاکٹر ضیاء الحسن 2012
شیخ سر عبدالقادر : شخصیت اور فن ڈاکٹرقرۃ العین طاہرہ 2012
صوفی شاہ عنایت شہید : شخصیت اور فن منظور علی ویسریو 2012
امر جلیل : شخصیت اور فن پروفیسر کے ایس ناگپال 2010
منشا یاد: شخصیت اور فن اسلم سراج الدین 2010
عرش صدیقی: شخصیت اور فن بیگم نظیر افتخار 2010
ڈاکٹر انورسدید: شخصیت اور فن پروفیسر سجاد نقوی 2010
خدیجہ مستور: شخصیت اور فن تاج بیگم فرخی 2010
مجنوں گھورکھپوری: شخصیت اور فن جمال نقوی 2010
عطاء الحق قاسمی: شخصیت اور فن ڈاکٹر اشفاق احمد ورک 2010 پڑھیں حصول
غلام ثقلین نقوی: شخصیت اور فن ڈاکٹر انورسدید 2010
خیرالنساء جعفری: شخصیت اور فن ڈاکٹر تنویر جونیجو 2010
اقبال ساجد: شخصیت اور فن ڈاکٹر جواز جعفری 2010
سید آل رضا: شخصیت اور فن ڈاکٹر سیدہ محسنہ نقوی 2010
ڈاکٹر رشید امجد: شخصیت اور فن ڈاکٹر شفیق انجم 2010
حجاب امتیاز علی تاج: شخصیت اور فن ڈاکٹر غفور شاہ قاسم 2010
صہبا اختر: شخصیت اور فن ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ 2010
سلیم احمد : شخصیت اور فن ڈاکٹر مختار احمد عزمی 2010
پروفیسر غلام جیلانی اصغر: شخصیت اور فن ڈاکٹرانورسدید 2010
افضل پرویز: شخصیت اور فن راجہ شکیل انجم 2010
حبیب جالب : شخصیت اور فن (اشاعتِ دوئم) سعید پرویز 2010
سوبھوگیان چندانی: شخصیت اور فن (اشاعتِ دوئم) سید مظہر جمیل 2010
مولوی غلام رسول عالمپوری: شخصیت اور فن صاحبزادہ مسعود احمد 2010
علامہ اقبال : شخصیت اور فن (پشتو ترجمہ) مترجم: م۔ر۔شفق 2010
علامہ اقبال : شخصیت اور فن (سندھی ترجمہ) مترجم: منظور علی ویسریو 2010
ڈاکٹر اسلم انصاری: شخصیت اور فن محمد افتخار شفیع 2010
انیس ناگی: شخصیت اور فن ڈاکٹر شاہین مفتی 2009
حبیب جالب : شخصیت اور فن سعید پرویز 2009
محمد عثمان ڈیپلائی : شخصیت اور فن آفاق صدیقی 2009
استاد دامن : شخصیت اور فن ڈاکٹر امجد علی بھٹی 2009
فخرزمان : شخصیت اور فن اشاعتِ دوئم ڈاکٹر امجد علی بھٹی 2009
افتخار عارف : شخصیت اور فن ڈاکٹر عبدالعزیزساحر 2009
علامہ نیاز فتح پوری: شخصیت اور فن ڈاکٹر عقیلہ شاہین 2009
احمد ندیمؔ قاسمی : شخصیت اور فن ڈاکٹر ناہید قاسمی 2009
مخدوم طالب المولیٰ: شخصیت اور فن سید احمد علی شاہ 2008
فیض احمد فیض : شخصیت اور فن(اشاعتِ دوئم) اشفاق حسین 2008
سرسید احمد خان : شخصیت اور فن (اشاعتِ دوئم) جمیل یوسف 2008
فخرزمان : شخصیت اور فن ڈاکٹر امجد علی بھٹی 2008
بانو قدسیہ: شخصیت اور فن ڈاکٹر انورسدید 2008
کشور ناہید: شخصیت اور فن ڈاکٹر شاہین مفتی 2008
علامہ اقبال : شخصیت اور فن ڈاکٹررفیع الدین ہاشمی 2008
ن ۔م۔ راشد : شخصیت اور فن ڈاکٹرضیاء الحسن 2008
سچل سرمست: شخصیت اور فن ڈاکٹرعبدالجبار جونیجو 2008
شاہ عبدللطیف بھٹائی: شخصیت اور فن ڈاکٹرفہمیدہ حسین 2008
ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر: شخصیت اور فن شبنم شکیل 2008
مشتاق احمد یوسفی: شخصیت اور فن طارق حبیب 2008
عبداللہ حسین : شخصیت اور فن محمد عاصم بٹ 2008
زیتون بانو : شخصیت اور فن اباسین یوسفزئی 2008
کرنل محمد خان : شخصیت اور فن بریگیڈیر(ر) ایم اسماعیل صدیقی 2008
جمیل الدین عالی : شخصیت اور فن بیگم رعنا اقبال 2008
رضا ہمدانی : شخصیت اور فن ڈاکٹر اظہاراللہ اظہار 2008
سائیں احمد علی: شخصیت اور فن ڈاکٹر ظہور احمد اعوان 2008
پروفیسر احمد علی: شخصیت اور فن ڈاکٹر محمد کامران 2008
مجید امجد: شخصیت اور فن ڈاکٹر ناصر عباس نیر 2008
ممتاز شیریں: شخصیت اور فن ڈاکٹرتنظیم الفاروق 2008
عابد علی عابد: شخصیت اور فن ڈاکٹرسلیم اختر 2008
مسعود مفتی: شخصیت اور فن ڈاکٹرمقصودہ حسین 2008
فارغ بخاری: شخصیت اور فن طارق ہاشمی 2008
ضیاء جالندھری: شخصیت اور فن علی محمد فرشی 2008 پڑھیں حصول
سعادت حسن منٹو: شخصیت اور فن مبین مرزا 2008
ڈاکٹر فقیر محمد فقیر: شخصیت اور فن محمد جنید اکرم 2008
پروفیسر فتح محمد ملک: شخصیت اور فن محمد حمید شاہد 2008
دوست محمد کامل مومند: شخصیت اور فن مصطفی کمال 2008
احمد شمیم: شخصیت اور فن منیرہ شمیم 2008
ناصر کاظمی: شخصیت اور فن باصرسلطان کاظمی 2007
جانباز جتوئی: شخصیت اور فن حمید الفت ملغانی 2007
سید وارث شاہ: شخصیت اور فن حمیداللہ ہاشمی 2007
میاں محمد بخش: شخصیت اور فن حمیداللہ ہاشمی 2007
ڈاکٹر سید عبداللہ : شخصیت اور فن ڈاکٹر روبینہ شاہین 2007
پروین شاکر: شخصیت اور فن ڈاکٹر سلطانہ بخش 2007
خواجہ غلام فرید: شخصیت اور فن ڈاکٹر طاہر تونسوی 2007
امیر حمزہ شنواری: شخصیت اور فن ڈاکٹر قابل خان آفریدی 2007
احمد راہی: شخصیت اور فن ڈاکٹر ناہید شاہد 2007
ممتاز مفتی : شخصیت اور فن ڈاکٹر نجیبہ عارف 2007
جوش ملیح آبادی: شخصیت اور فن ڈاکٹر ہلال نقوی 2007
ادا جعفری : شخصیت اور فن شاہدہ حسن 2007
ڈاکٹر جمیل جالبی: شخصیت اور فن عبدالعزیز ساحر 2007
اجمل خٹک : شخصیت اور فن عبداللہ جان عابد 2007
احمد فراز : شخصیت اور فن محبوب ظفر 2007
عطاشاد: شخصیت اور فن افضل مراد 2007
قلندر مومند: شخصیت اور فن پروفیسر محمد زبیرحسرت 2007
شفیق الرحمان : شخصیت اور فن ڈاکٹر اشفاق احمد ورک 2007
رحمان بابا: شخصیت اور فن ڈاکٹر پرویز مہجورخویشگی 2007
ڈاکٹر تنویر عباسی: شخصیت اور فن ڈاکٹرادل سومرو 2007
مولانا صلاح الدین احمد: شخصیت اور فن (اشاعتِ دوئم) ڈاکٹرانورسدید 2007
مست توکلی: شخصیت اور فن ڈاکٹرشاہ محمد مری 2007
محمد حسن عسکری: شخصیت اور فن عزیزابن الحسن 2007
ڈاکٹرنبی بخش بلوچ: شخصیت اور فن محمد راشد شیخ 2007
فیض احمد فیض : شخصیت اور فن اشفاق حسین 2006
منیرنیازی: شخصیت اور فن امجد طفیل 2006
کاکاجی صنوبر : شخصیت اور فن حنیف خلیل 2006
انتظار حسین: شخصیت اور فن ڈاکٹر آصف فرخی 2006
میرا جی : شخصیت اور فن ڈاکٹر رشید امجد 2006
شیخ ایاز : شخصیت اور فن ڈاکٹر فگار ہکڑو 2006
ڈاکٹر وحید قریشی : شخصیت اور فن ڈاکٹر گوہرنوشاہی 2006
ڈاکٹر وزیر آغا : شخصیت اور فن رفیق سندیلوی 2006
شریف کنجاہی : شخصیت اور فن زاہد حسن 2006
سوبھوگیان چندانی: شخصیت اور فن سید مظہر جمیل 2006
پطرس بخاری : شخصیت اور فن عبدالحمید اعظمی 2006
شاہد احمد دہلوی: شخصیت اور فن تاج بیگم فرخی 2006 پڑھیں حصول
محمد خالد اختر : شخصیت اور فن اشفاق احمد ورک 2006
سید ہاشمی : شخصیت اور فن پروفیسر صبادشتیاری 2006
شوکت صدیقی: شخصیت اور فن ڈاکٹر انواراحمد 2006
یوسف ظفر: شخصیت اور فن ڈاکٹر تصدق حسین راجہ 2006
عبداللہ جان جمالدینی: شخصیت اور فن ڈاکٹر شاہ محمد مری 2006
جمال ابڑو: شخصیت اور فن منظور علی ویسریو 2006
ابوالفضل صدیقی : شخصیت اور فن نذرالحسن صدیقی 2006
مرزا قلیچ بیگ: شخصیت اور فن نصیرمرزا 2006
میر گل خان نصیر : شخصیت اور فن واحد بخش بزدار 2006
خوشحال خان خٹک: حیات و فن خدیجہ فیروزالدین؍ڈاکٹر اقبال نسیم خٹک 2005
سلطان باہو: حیات و فن شفیع عقیل 2004
شاہ مراد خانپوری: حیات و فن ڈاکٹر نثار ترابی 2004
باقی صدیقی : شخصیت اور فن پروفیسر نجمی صدیقی 2000
حفیظ جالندھری : شخصیت اور فن عزیزملک 2000
رشید اختر ندوی : شخصیت اور فن زاہد نوید؍ڈاکٹر راشد متین 1999
امتیاز علی تاج : شخصیت اور فن ڈاکٹرگوہر نوشاہی 1999
حکیم محمد سعید : شخصیت اور فن صادق حسین طارق 1999
ابن انشاء: شخصیت اور فن اے حمید؍امجد طفیل 1998
ظہیر کاشمیری : شخصیت اور فن اے حمید؍ڈاکٹر راشدمتین 1998
قتیل شفائی: شخصیت اور فن اے حمید؍ڈاکٹر راشدمتین 1998
اشفاق احمد: شخصیت اور فن اے حمید؍محمد حمید شاہد 1998
سرسید احمد خان : شخصیت اور فن جمیل یوسف 1998
شاہ حسین : شخصیت اور فن ڈاکٹرراشدمتین؍منورنقوی 1998
ساغر صدیقی : شخصیت اور فن یونس ادیب 1996
مولانا صلاح الدین احمد: شخصیت اور فن ڈاکٹر انورسدید 1991

Comments are closed.