یکمشت مالی امداد

اکادمی ادبیات پاکستان ماہانہ وظائف کے ساتھ ساتھ اہل قلم اور ان کے پسماندگان کو بیماری کی صورت میں یکمشت مالی امداد بھی فراہم کرتی ہے۔
وظائف یا یکمشت مالی امداد دینے کے لیے اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے صوبائی سطح پر Scrutiny Committees بنائی گئی ہیں۔ ان کمیٹیوں کی سفارشات کی روشنی میں وظائف ؍یکمشت مالی امداددینے کا فیصلہ کیاجاتاہے

Comments are closed.