ادبیات اطفال

بچوں کے سہ ماہی ادبی جریدے ’’ ادبیات اطفال ‘‘ کا پہلا شمارہ اپریل 2017میں منظر عام پر آیا۔اب تک اس کے چھ شمارے شائع ہو چکے ہیں۔ ادبیات اطفال میں بچوں کے ممتاز لکھاریوں کی طبع زاد تخلیقات کے ساتھ ساتھ ملکی اور بین الاقوامی زبانوں میں بچوں کے لیے لکھے جانے والے ادب کے تراجم بھی شامل اشاعت ہوتے ہیں۔ادبیات اطفال سرکاری سرپرستی میں چھپنے والا بچوں کا واحد ادبی جریدہ ہے۔

  شمارہ نمبر دورانیہ پڑھیں حصول
شمارہ نمبر05 اپریل تا جون 2018 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر04 جنوری تا مارچ 2018 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر03 اکتوبر تا دسمبر 2017 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 02 جولائی تا ستمبر 2017 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 01 اپریل تا جون 2017 پڑھیں حصول
         

Comments are closed.